تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ بَرَس میں فَقِیرْی اَور اَمِیری کی بُو نَہِیں جاتی" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بَرَس میں فَقِیرْی اَور اَمِیری کی بُو نَہِیں جاتی کے معانیدیکھیے

بارَہ بَرَس میں فَقِیرْی اَور اَمِیری کی بُو نَہِیں جاتی

baarah baras me.n faqiirii aur amiirii kii buu nahii.n jaatiiबारह बरस में फ़क़ीरी और अमीरी की बू नहीं जाती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بارَہ بَرَس میں فَقِیرْی اَور اَمِیری کی بُو نَہِیں جاتی کے اردو معانی

  • عادت بہت عرصے کے بعد چھوٹتی ہے

Urdu meaning of baarah baras me.n faqiirii aur amiirii kii buu nahii.n jaatii

  • Roman
  • Urdu

  • aadat bahut arse ke baad chhuuTtii hai

बारह बरस में फ़क़ीरी और अमीरी की बू नहीं जाती के हिंदी अर्थ

  • चस्का या लत बहुत दिनों के पश्चात छूटती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ بَرَس میں فَقِیرْی اَور اَمِیری کی بُو نَہِیں جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ بَرَس میں فَقِیرْی اَور اَمِیری کی بُو نَہِیں جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone