تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا کے معانیدیکھیے

بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا

baarah baras kii kannyaa paThiyaa biis baras kii TaTiyaaबारह बरस की कन्या पठिया बीस बरस की टटिया

نیز : بارَہ بَرَس کی پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا کے اردو معانی

  • کسی ناموزوں بات کے لیے مستعمل
  • شادی کے بعد عوت کے جلد بوڑھے ہو جانے کی طرف اشارہ
  • ہندوستان میں عورتیں جلدی بوڑھی ہو جاتی ہیں اسی نسبت سے کہا گیا ہے کہ بارہ سال کی عمر میں وہ جوان تھی لیکن بیس کی ہوتے ہوتے ٹھانٹھ ہو گئی

Urdu meaning of baarah baras kii kannyaa paThiyaa biis baras kii TaTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii naamauzuu.n baat ke li.e mustaamal
  • shaadii ke baad ot ke jald buu.Dhe ho jaane kii taraf ishaaraa
  • hinduustaan me.n aurte.n jaldii buu.Dhii ho jaatii hai.n isii nisbat se kahaa gayaa hai ki baarah saal kii umr me.n vo javaan thii lekin biis kii hote hote ThaanaTh ho ga.ii

बारह बरस की कन्या पठिया बीस बरस की टटिया के हिंदी अर्थ

  • किसी अनुचित बात के लिए प्रयुक्त
  • शादी के बाद स्त्री के जल्द बूढ़े हो जाने की तरफ़ संकेत
  • भारत में स्त्रियाँ जल्दी बूढ़ी हो जाती हैं, उसी संदर्भ में कहा गया है कि बारह वर्ष की अवस्था में वह युवती थी परंतु बीस की होते-होते ठाँठ हो गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone