تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ بانی" کے متعقلہ نتائج

ہَموارَہ

ہموار کا مزید علیہ، برابر، مسطح

ہَموارَگی

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

ہَمواری

۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔

ہَموارِیَّت

رک : ہمواری ؛ مسطح ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبْقاتی ناہَمْواری

معاشرتی اون٘چ نیچ ، عدمِ مساوات ، امیری غریبی .

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بانی کے معانیدیکھیے

بارَہ بانی

baarah-baaniiबारह-बानी

وزن : 2222

بارَہ بانی کے اردو معانی

صفت

  • بار بار آزمایا ہوا، بارہا تجربہ کیا ہوا، نہایت آزمودہ
  • تیر بہ دلی، پر اثر، خطا نہ کرنے والا
  • بے نقص، خالص، کھرا
  • کامل، ماہر
  • نیک، اچھا
  • تندرست، مضبوط، صحت یافتہ

English meaning of baarah-baanii

बारह-बानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ بانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ بانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone