تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ اِمام" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ اِمام کے معانیدیکھیے

بارَہ اِمام

baara-imaamबारा-इमाम

وزن : 22121

موضوعات: جعفریہ

Roman

بارَہ اِمام کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • (جعفری) حسب ذیل بزرگ، جنہیں اثنا عشری حضرات آن٘حضرتؐ کے بعد یکے بعد دیگرے دینی پیشوا اور امام مانتے ہیں: حضرت علی، امام حسن، امام حسین، امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق، امام موسٰی کاظم، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری، امام مہدی آخرالزماں علیہم السلام

Urdu meaning of baara-imaam

Roman

  • (jaapharii) hasab-e-zail buzurg, jinhe.n asnaa ashrii hazraat aanhazarata.i ke baad yake baad diigre diinii peshvaa aur imaam maante hainh hazrat alii, imaam husn, imaam husain, imaam ziin ilaa badiin, imaam muhammad baaqir, imaam jaafar saadiq, imaam muusaa kaazim, imaam alii razaa, imaam muhammad taqii, imaam alii naqii, imaam husn askarii, imaam mahdii aakhiruzzmaa.n alaihim assalaam

English meaning of baara-imaam

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • the twelve Imams (religious leaders) of the Shiite sect

बारा-इमाम के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जाफरी) हसब-ए-ज़ैल बुज़ुर्ग जिन्हें अस्ना अशरी हज़रात आंहज़रतऐ के बाद यके बाद दीगरे दीनी पेशवा और इमाम मानते हैं: हज़रत अली, इमाम हुस्न, इमाम हुसैन इमाम, ज़ीन इला बदीन, इमाम मुहम्मद बाक़िर, इमाम जाफ़र सादिक़, इमाम मूसा काज़िम, इमाम अली रज़ा, इमाम मुहम्मद तक़ी, इमाम अली नक़ी, इमाम हुस्न अस्करी, इमाम मह्दी आखिरुज़्ज़मां अलैहिम इस्लाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ اِمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ اِمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone