تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِ تَرْدِید" کے متعقلہ نتائج

اثبات

ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد

اَثْبات

ثفہ اور معتبر لوگ، قابل اعتماد، معزز لوگ

اِثْبات ہونا

(دلیل سے) ثابت ہونا ، متحقق ہونا .

اِثْباتُ الْحَقِیْقَۃ

(تصوف) ' حق کا اثبات عین میں ، اور خلق کا تعین میں ، اس حیثیت سے کہ حق منفرد مع الخلق نہیں اور نہ خلق مع الحق '

اِثْبات کو پَہُنچنا

(کسی امر کا) ثابت ہونا ، (دلائل یا قرائن سے کسی شے کے وجود یا عدم کا) ثبوت فراہم ہونا .

اِثْباتاً

بطور اقرار ، اقرار میں ، ہاں میں .

اِثْبات کَرنا

ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .

اِثْباتِ جُرْم

proving a crime

اِثْباتِ حَقِیقَت

establishing the reality or truth

اِثْباتُ الْخُصُوص

(تصوف) ' اثبات حق اور نفی ماسواے حق '

اِثْباتُ الْمُواصَلات

(تصوف) ' احکام عبادت کا قائم رکھنا '

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

اِثْباتِیَت

(حکمت) اس شے کے حقیقت اور نفس الامر ہونے کا نظریہ جو مشاہدے یا تجربے یا دلائل سے ثابت ہو .

نَفی اِثبات

رک : نفی و اثبات ۔

نَفی و اِثْبات

انکار اور اقرار، ہاں اور نہ، رد و قبول، کلمہ طیبہ، لا اِلہ الاللہ کا ورد، ذکر نفی و اثبات

مَحْو و اِثْبات

مٹانا اور ثبت کرنا ، تنسیخ و تحریر ؛ ہونا اور نہ ہونا ، عدم و وجود

ضَرْبِ نَفی اِثبات

کلمۂ طَیبہ لااِلہٰ الااللہ کا ورد

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ تَرْدِید کے معانیدیکھیے

بارِ تَرْدِید

baar-e-tardiidबार-ए-तरदीद

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

بارِ تَرْدِید کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جواب دہی کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں)

Urdu meaning of baar-e-tardiid

  • Roman
  • Urdu

  • javaabadehii kii zimmedaarii (mabaahsaat Khusuusan muqaddamaat me.n

English meaning of baar-e-tardiid

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • onus or burden of rebuttal or disproof

बार-ए-तरदीद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जवाबदेही की ज़िम्मेदारी (विशेषतः मुक़दमे आदि में होने वाली बहस)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اثبات

ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد

اَثْبات

ثفہ اور معتبر لوگ، قابل اعتماد، معزز لوگ

اِثْبات ہونا

(دلیل سے) ثابت ہونا ، متحقق ہونا .

اِثْباتُ الْحَقِیْقَۃ

(تصوف) ' حق کا اثبات عین میں ، اور خلق کا تعین میں ، اس حیثیت سے کہ حق منفرد مع الخلق نہیں اور نہ خلق مع الحق '

اِثْبات کو پَہُنچنا

(کسی امر کا) ثابت ہونا ، (دلائل یا قرائن سے کسی شے کے وجود یا عدم کا) ثبوت فراہم ہونا .

اِثْباتاً

بطور اقرار ، اقرار میں ، ہاں میں .

اِثْبات کَرنا

ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .

اِثْباتِ جُرْم

proving a crime

اِثْباتِ حَقِیقَت

establishing the reality or truth

اِثْباتُ الْخُصُوص

(تصوف) ' اثبات حق اور نفی ماسواے حق '

اِثْباتُ الْمُواصَلات

(تصوف) ' احکام عبادت کا قائم رکھنا '

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

اِثْباتِیَت

(حکمت) اس شے کے حقیقت اور نفس الامر ہونے کا نظریہ جو مشاہدے یا تجربے یا دلائل سے ثابت ہو .

نَفی اِثبات

رک : نفی و اثبات ۔

نَفی و اِثْبات

انکار اور اقرار، ہاں اور نہ، رد و قبول، کلمہ طیبہ، لا اِلہ الاللہ کا ورد، ذکر نفی و اثبات

مَحْو و اِثْبات

مٹانا اور ثبت کرنا ، تنسیخ و تحریر ؛ ہونا اور نہ ہونا ، عدم و وجود

ضَرْبِ نَفی اِثبات

کلمۂ طَیبہ لااِلہٰ الااللہ کا ورد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِ تَرْدِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِ تَرْدِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone