تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِ ثُبُوت" کے متعقلہ نتائج

سَخْتی

دشواری

سَخْتی ہونا

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتیٔ نَزَع

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی کَش

تکلیفیں برداشت کرنے والا، مشکلات جھیلنے والا، صابر، باہمّت

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ ثُبُوت کے معانیدیکھیے

بارِ ثُبُوت

baar-e-subuutबार-ए-सुबूत

بارِ ثُبُوت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دعوے کو درست ثابت کرنے کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں).

English meaning of baar-e-subuut

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • onus or burden of proof

बार-ए-सुबूत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दावे कोस ही साबित करने की ज़िम्मेदारी (विशेषतः मुक़द्दमात में होने वाली बहस)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِ ثُبُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِ ثُبُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone