تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِ خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ خُدا کے معانیدیکھیے
بارِ خُدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بار الٰہ، بار الٰہا، بار خدایا، اے خدائے بزرگ، خدا کی جناب، اے بزرگ خدا
شعر
مجھ کو ہے ہجر و وصل ایک اس کی خوشی نہ اس کا غم
کیسی مصیبتوں کے دن بار خدا بھرا کیا
وعدہ تھا کب کا بار خدا سوچنے تو دے
معقول کوئی عذر نیا سوچنے تو دے
مجھ کو تو کام کچھ نہ تھا گو کہ وہ تھے پری لقا
بار خدا یہ کیا ہوا کیوں وہ مجھے ستا گئے
English meaning of baar-e-KHudaa
Noun, Masculine
- O Great God!, O Lord!
बार-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हे महान ईश्वर!, हे भगवान!
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِ خُدا)
بارِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔