اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ خاطِر کے معانیدیکھیے
بارِ خاطِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو طبیعت کو گراں گزرے، طبعیت بر بوجھ، خلاف طبعیت، خلاف طبع، ناگوار، وبال جان، ناگوار تکلیف، تکلیف دہ، اندوہ خاطر
شعر
بار خاطر ہی اگر ہے تو عنایت کیجے
آپ کو حسن مبارک ہو مرا دل مجھ کو
جن باتوں کو سننا تک بار خاطر تھا
آج انہیں باتوں سے دل بہلائے ہوئے ہوں
English meaning of baar-e-KHaatir
बार-ए-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِ خاطِر)
بارِ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔