تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِ گُناہ" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ گُناہ کے معانیدیکھیے

بارِ گُناہ

baar-e-gunaahबार-ए-गुनाह

اصل: فارسی

وزن : 22121

بارِ گُناہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گناہوں کا بوجھ، معاصیوں کو بوجھا

شعر

English meaning of baar-e-gunaah

Noun, Feminine

  • burden of sin

बार-ए-गुनाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुनाहों का बोझ, पाप-भार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِ گُناہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِ گُناہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone