تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِ عام" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ عام کے معانیدیکھیے

بارِ عام

baar-e-'aamबार-ए-'आम

وزن : 2221

بارِ عام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ عدالت یا کچہری جس میں ہر شخص کو آنے جانے کی اجازت ہو، وہ دربار جس میں عام لوگوں کے داخلے کی اجازت ہو، بے روک ٹوک اجتماع، عام کچہری، دربار عام، دیوان عام
  • اجازت عام

شعر

English meaning of baar-e-'aam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • public court, public audience

बार-ए-'आम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कचहरी या न्यायालय जिसमें सभी के आने-जाने की आज्ञा हो, सभी की पहुँच, सभी को आने-जाने की आज्ञा, आम जन की पहुँच में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone