تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ عام کے معانیدیکھیے
بارِ عام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ عدالت یا کچہری جس میں ہر شخص کو آنے جانے کی اجازت ہو، وہ دربار جس میں عام لوگوں کے داخلے کی اجازت ہو، بے روک ٹوک اجتماع، عام کچہری، دربار عام، دیوان عام
- اجازت عام
شعر
وہاں بھی وعدۂ دیدار اس طرح ٹالا
کہ خاص لوگ طلب ہوں گے بار عام کے بعد
ترا جلوہ تو بے شک جلوہ بار عام تھا لیکن
شکایت کر رہا ہوں خود میں اپنی چشم حیراں سے
English meaning of baar-e-'aam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- public court, public audience
बार-ए-'आम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो कचहरी या न्यायालय जिसमें सभी के आने-जाने की आज्ञा हो, सभी की पहुँच, सभी को आने-जाने की आज्ञा, आम जन की पहुँच में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِ عام)
بارِ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔