تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار بَردْار" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بار بَردْار کے معانیدیکھیے

بار بَردْار

baar-bardaarबार-बरदार

اصل: فارسی

وزن : 21221

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بار بَردْار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوجھ لانے یا کھینچنے والا، بوجھ اٹھانے والا، بھار اٹھانے والا، جس پر بوجھ لادا جائے (جانور، پلّہ دار، قلی)

    مثال زیادہ پیسوں کی لالچ میں جو لوگ عرب ممالک میں جا نکلتے ہیں وہاں انہیں کبھی بھی بار بردار کا کام بھی کرنا پڑتا ہے

  • سامان لے جانے یا کوئی بھی نقل و حمل کا ذریعہ، لے جانے والا اسباب (گاڑی، چھکڑے، جہاز، جانور)

صفت

  • جاں فشانی کرنے والا، محنتی

Urdu meaning of baar-bardaar

  • Roman
  • Urdu

  • bojh laane ya khiinchne vaala, bojh uThaane vaala, bhaar uThaane vaala, jis par bojh laadaa jaaye (jaanvar, pilaadaar, qulii
  • saamaan le jaane ya ko.ii bhii naqal-o-hamal ka zariiyaa, le jaane vaala asbaab (gaa.Dii, chhak.De, jahaaz, jaanvar
  • jaamfishaanii karne vaala, mehnatii

English meaning of baar-bardaar

Noun, Masculine

  • beast of burden, hardworking, tranter

    Example Zyada paison ki lalach mein jo log Arab mamalik mein ja nikalte hain wahan unhen kabhi bhi baar-bardar ka kaam bhi karna padta hai

  • cargo (boat or plane), carrier, porter

Adjective

  • hard worker

बार-बरदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बोझ उठाने वाला, भार उठाने वाला, पालकी ढोने वाला, बोझ लाने या खींचने वाला, (क़ुली, पल्लादार, जानवर )

    उदाहरण ज़्यादा पैसों की लालच में जो लोग अरब ममालिक में जा निकलते हैं वहाँ उन्हें कभी भी बार-बरदार का काम भी करना पड़ता है

  • जानवर, जहाज़ या कोई भी भारवाहक स्रोत (भारवाहक, जाहाज़, गाड़ी, जानवर )

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار بَردْار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار بَردْار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone