تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باقی ساقی" کے متعقلہ نتائج

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں باقی ساقی کے معانیدیکھیے

باقی ساقی

baaqii-saaqiiबाक़ी-साक़ी

اصل: عربی

وزن : 2222

مادہ: باقی

  • Roman
  • Urdu

باقی ساقی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچا کھچا، زیادہ، رہا سہا، فاضل
  • بیشی، بڑھتی، افزوئی

Urdu meaning of baaqii-saaqii

  • Roman
  • Urdu

  • bachaa khuchaa, zyaadaa, rahaa saha, faazil
  • beshii, ba.Dhtii, afzo.ii

English meaning of baaqii-saaqii

Noun, Feminine

  • remainder, surplus, balance

बाक़ी-साक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बचा खुचा, ज़्यादा, रहा सहा, अधिशेष
  • बेशी, बढ़ती, वृद्धि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باقی ساقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باقی ساقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone