تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا کے معانیدیکھیے

باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

baapat puut paraapat gho.Daa kuchh nahii.n to tho.Daa tho.Daaबापत पूत परापत घोड़ा कुछ नहीं तो थोड़ा थोड़ा

  • Roman
  • Urdu

باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا کے اردو معانی

  • ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

Urdu meaning of baapat puut paraapat gho.Daa kuchh nahii.n to tho.Daa tho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • har aadamii aur jaanvar me.n apne baap kii mizaajii Khusuusiiyaat paa.ii jaatii hain, apnii nasal ka asar zaruur aataa hai, tuKhm kii taasiir fitrii hotii hai

बापत पूत परापत घोड़ा कुछ नहीं तो थोड़ा थोड़ा के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति और जानवर में अपने बाप की स्वभाविक विशेषता पाई जाती हैं, अपने वंश का प्रभाव ज़रूर आता है, बीज की प्रभावशीलता प्राकृतिक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone