تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی کے معانیدیکھیے

باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی

baap se bair, puut se sagaa.iiबाप से बैर, पूत से सगाई

نیز : باپ سے بَیر اور پُوت سے سَگائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی کے اردو معانی

  • جس سے دشمنی اسی کے یگانوں سے دوستی، بزرگوں سے لڑائی اور خوردوں سے دوستانہ مراسم
  • دشمنوں کے رشتہ داروں تعلقات قائم کرنے کے موقع پر مستعمل
  • باپ سے تو دشمنی اور لڑکے سے دوستی

Urdu meaning of baap se bair, puut se sagaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jis se dushmanii isii ke yagaa.no.n se dostii, buzurgo.n se la.Daa.ii aur Khurdo.n se dostaana maraasim
  • dushmno.n ke rishtedaaro.n taalluqaat qaayam karne ke mauqaa par mustaamal
  • baap se to dushmanii aur la.Dke se dostii

English meaning of baap se bair, puut se sagaa.ii

  • Enmity with elders and friendship with their children.

बाप से बैर, पूत से सगाई के हिंदी अर्थ

  • जिससे शत्रुता उसी के माली से मित्रता, बड़ों से लड़ाई-झगड़े और छोटों से मैत्रीपूर्ण संबंध, शत्रुओं के रिश्तेदारों से संबंध स्थापित करने के अवसर पर प्रयोग किया जाता है
  • शत्रु के रिश्तेदारों से संबंध बनाने के अवसर पर प्रयुक्त
  • बाप से तो दुश्मनी और लड़के से मित्रता

    विशेष यह वह काम है जो उचित नहीं अथवा जो अस्वाभाविक है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone