تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا" کے متعقلہ نتائج

وَزْن

(لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزْن کَش

تولنے والا، وزن کرنے والا، نیز ترازو، تول

وَزْنِ خُوش

خوش لہجگی ، صوتی آہنگ۔

وَزْنِ شِعْر

शेर की बह्र या वृत्त, शेर की तक्तीअ।।

وَزْنِ سَبعَہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن ہونا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کیا جانا ، تولا جانا ، تلنا ، تلائی ہونا ، وزن کیا جانا

وَزْن دینا

اہمیت دینا ، اہم قرار دینا ؛ وقیع سمجھنا ۔

وَزْن رَکھنا

بھاری ہونا ، وزن دار ہونا ، وزنی ہونا

وَزْن سِتَّہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن دیکھنا

نمونہ پرکھنا ۔

وَزْن اُتَرنا

تولنے سے وزن معلوم ہونا

وَزْن نِکالنا

(عروض) نیا وزن ایجاد کرنا ، نئی بحر نکالنا ، شعر کی تقطیع کے لیے نئے اوزان بنانا ۔

وَزْنِ اَعمال

قیامت کے دن اعمال کی جانچ ، اعمال کی پرکھ ۔

وَزْن نَہ ہونا

قدر نہ ہونا ، حیثیت نہ ہونا ؛ اہمیت نہ ہونا ۔

وَزْن و آہَنگ

(عروض) اشعار کا وزن ، اشعار کے موزوں ہونے کی حالت ۔

وَزْنُ اُٹھانا

کسی چیز کا بوجھ اٹھانا ۔

وَزْنِ عَرُوضی

(عروض) شعر کا وزن ،متحرک اور ساکن حروف کی ترتیب و تعداد کا مصرعے میں یکساں ہونا۔

وَزْن نَہ رَہنا

اہمیت نہ رہنا ، وقار نہ رہنا ، احترام نہ رہنا ۔

وَزْن میں ہونا

(عروض) مصرعے یا شعر کا موزوں ہونا ، بحر میں ہونا۔

وَزْن سے گِرنا

مصرعے یا شعر کا بحر سے خارج ہو جانا ، مصرعے کا موزوں نہ رہنا ۔

وَزْنِ ہجّائی

(بلاغت) شعر کا وزن جو الفاظ کے ہجے سے متعین ہو ۔

وَزْن قائِم ہونا

توازن قائم ہونا ۔

وَزْن کھو بَیٹھنا

بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْن ہَلکا ہو جانا

بوجھ کم ہو جانا ، بوجھ کم ہو جانا ، سبک ہو جانا

وَزْن کَم ہو جانا

مرکب ہو جانا ، ہلکا ہو جانا ۔

وَزْن پَر پُورا اُتَرنا

(عروض) دو کلموں کی حرکات و سکنات کا برابر ہونا ۔

بے وزن

اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں

ہَم وَزْن

ہم وزن، جو وزن میں برابر ہو نیز یکساں (مقدار میں)، کیفیت و کمیت اور خصوصیت میں یکساں

نَبضِ حَسنُ الوَزن

رک : نبض جیدالوزن ، اچھے وزن کی نبض (انگ : Steady Pulse)

نَبضِ مُجانِبُ الوَزن

رک : نبض مبائن الوزن

نَبضِ رَدِیُّ الوَزن

وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد

نَبضِ خارِجُ الوَزن

وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے

نَبضِ مُبائِنُ الوَزن

وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا کے معانیدیکھیے

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

baap par puut pitaa par gho.Daa, bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daaबाप पर पूत पिता पर घोड़ा, बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा

نیز : ماں پَے پوت پتا پَے گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑم تھوڑا, ماں پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

ضرب المثل

مادہ: باپ

  • Roman
  • Urdu

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا کے اردو معانی

  • ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

    مثال کہتے ہیں کہ باپ پرپوت پتا پر گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھورا، میرا باپ بھی شاید کوئی چور تھا کیوں کہ جہاں میں نے کسی اچھی چیز کو دیکھا اور چرانے کو جی چاہا۔ جب حضرت آدم نے...خیر سے شر کی طرف اور پھر شر سے خیر کی طرف رجوع کی ہو آدم زاد کیوں نہ ایسا کرے...باپ پرپوت پتا پر گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا۔

Urdu meaning of baap par puut pitaa par gho.Daa, bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • har aadamii aur jaanvar me.n apne baap kii mizaajii Khusuusiiyaat paa.ii jaatii hain, apnii nasal ka asar zaruur aataa hai, tuKhm kii taasiir fitrii hotii hai

English meaning of baap par puut pitaa par gho.Daa, bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daa

  • like father like son

बाप पर पूत पिता पर घोड़ा, बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति और जानवर में अपने बाप की स्वभाविक विशेषता पाई जाती हैं, अपने वंश का प्रभाव ज़रूर आता है, बीज की प्रभावशीलता प्राकृतिक है

    उदाहरण कहते हैं कि बाप पर पूत पिता पर घोड़ा बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा, मेरा बाप भी शयद कोई चोर था क्योंकि जहाँ मैंने किसी अच्छी चीज़ को देखा और चुराने को जी चाहा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزْن

(لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزْن کَش

تولنے والا، وزن کرنے والا، نیز ترازو، تول

وَزْنِ خُوش

خوش لہجگی ، صوتی آہنگ۔

وَزْنِ شِعْر

शेर की बह्र या वृत्त, शेर की तक्तीअ।।

وَزْنِ سَبعَہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن ہونا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کیا جانا ، تولا جانا ، تلنا ، تلائی ہونا ، وزن کیا جانا

وَزْن دینا

اہمیت دینا ، اہم قرار دینا ؛ وقیع سمجھنا ۔

وَزْن رَکھنا

بھاری ہونا ، وزن دار ہونا ، وزنی ہونا

وَزْن سِتَّہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن دیکھنا

نمونہ پرکھنا ۔

وَزْن اُتَرنا

تولنے سے وزن معلوم ہونا

وَزْن نِکالنا

(عروض) نیا وزن ایجاد کرنا ، نئی بحر نکالنا ، شعر کی تقطیع کے لیے نئے اوزان بنانا ۔

وَزْنِ اَعمال

قیامت کے دن اعمال کی جانچ ، اعمال کی پرکھ ۔

وَزْن نَہ ہونا

قدر نہ ہونا ، حیثیت نہ ہونا ؛ اہمیت نہ ہونا ۔

وَزْن و آہَنگ

(عروض) اشعار کا وزن ، اشعار کے موزوں ہونے کی حالت ۔

وَزْنُ اُٹھانا

کسی چیز کا بوجھ اٹھانا ۔

وَزْنِ عَرُوضی

(عروض) شعر کا وزن ،متحرک اور ساکن حروف کی ترتیب و تعداد کا مصرعے میں یکساں ہونا۔

وَزْن نَہ رَہنا

اہمیت نہ رہنا ، وقار نہ رہنا ، احترام نہ رہنا ۔

وَزْن میں ہونا

(عروض) مصرعے یا شعر کا موزوں ہونا ، بحر میں ہونا۔

وَزْن سے گِرنا

مصرعے یا شعر کا بحر سے خارج ہو جانا ، مصرعے کا موزوں نہ رہنا ۔

وَزْنِ ہجّائی

(بلاغت) شعر کا وزن جو الفاظ کے ہجے سے متعین ہو ۔

وَزْن قائِم ہونا

توازن قائم ہونا ۔

وَزْن کھو بَیٹھنا

بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْن ہَلکا ہو جانا

بوجھ کم ہو جانا ، بوجھ کم ہو جانا ، سبک ہو جانا

وَزْن کَم ہو جانا

مرکب ہو جانا ، ہلکا ہو جانا ۔

وَزْن پَر پُورا اُتَرنا

(عروض) دو کلموں کی حرکات و سکنات کا برابر ہونا ۔

بے وزن

اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں

ہَم وَزْن

ہم وزن، جو وزن میں برابر ہو نیز یکساں (مقدار میں)، کیفیت و کمیت اور خصوصیت میں یکساں

نَبضِ حَسنُ الوَزن

رک : نبض جیدالوزن ، اچھے وزن کی نبض (انگ : Steady Pulse)

نَبضِ مُجانِبُ الوَزن

رک : نبض مبائن الوزن

نَبضِ رَدِیُّ الوَزن

وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد

نَبضِ خارِجُ الوَزن

وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے

نَبضِ مُبائِنُ الوَزن

وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone