تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز" کے متعقلہ نتائج

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزاکَ اللہ

اللہ تعالیٰ تم کو اس کی جزا دے، خدا تجھے (نیک) صلہ دے (تحسین کلام یا حسن سلوک کے شکریے کے طور پر یعنی جب کسی کا عمدہ کلام سنتے اور اس کو پسند کرتے ہیں تو کہتے ہیں، جزاک اللہ، کبھی کوئی شخص اچھا سلوک کرے تو اس کے شکریہ میں بھی بولتے ہیں)

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

استواری، پختگی

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزاکَ اللہ خَیراً

اللہ تمہیں (دونوں جہانوں میں) اچھا بدلہ دے، خدا تجھ کو نیک عوض دے، کسی پسنیدہ امر پر بطور دعا بولتے ہیں

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزائِرِ مَمالِکِ بَحْرُالکاہِل

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِل اَنْداز

جزائل چلانے والا

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

حُرُوفِ جَزا

رک : حرف جزا .

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز کے معانیدیکھیے

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

baap na maare pid.Dii beTaa tiir-andaazबाप न मारे पिदड़ी बेटा तीर-अंदाज़

ضرب المثل

Roman

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز کے اردو معانی

  • باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

    مثال رائے صاحب، آپ نے کچھ سنا؟ باپ نہ ماری پدڑی، بیٹا تیر انداز، باوا جان تو عمر بھر قلم گھستے رہے، اور بیٹا جی چلے ہیں لڑائی میں زور آزمائی کرنے۔

Urdu meaning of baap na maare pid.Dii beTaa tiir-andaaz

Roman

  • baap daada se kuchh ho nahii.n sakaa beTaa sormaa.ii dikhaataa hai (vo log jin ke buzurgo.n se kuchh na hoskaa, jab ba.Dh cha.Dh kar daave karte hai.n to is mauqaa pe tanziya kahaa jaataa hai

बाप न मारे पिदड़ी बेटा तीर-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

  • बाप दादा से कुछ हो नहीं सका बेटा सोरमाई दिखाता है (वो लोग जिन के बुज़ुर्गों से कुछ ना होसका, जब बढ़ चढ़ कर दावे करते हैं तो इस मौक़ा पे तंज़िया कहा जाता है)

    उदाहरण राय साहब, आपने कुछ सुना? बाप न मारी पिदड़ी, बेटा तीर अंदाज़, बावा जान तो उम्र भर क़लम घिसते रहे, और बेटा जी चले लड़ाई में ज़ोर-आज़माई करने।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزاکَ اللہ

اللہ تعالیٰ تم کو اس کی جزا دے، خدا تجھے (نیک) صلہ دے (تحسین کلام یا حسن سلوک کے شکریے کے طور پر یعنی جب کسی کا عمدہ کلام سنتے اور اس کو پسند کرتے ہیں تو کہتے ہیں، جزاک اللہ، کبھی کوئی شخص اچھا سلوک کرے تو اس کے شکریہ میں بھی بولتے ہیں)

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

استواری، پختگی

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزاکَ اللہ خَیراً

اللہ تمہیں (دونوں جہانوں میں) اچھا بدلہ دے، خدا تجھ کو نیک عوض دے، کسی پسنیدہ امر پر بطور دعا بولتے ہیں

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزائِرِ مَمالِکِ بَحْرُالکاہِل

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِل اَنْداز

جزائل چلانے والا

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

حُرُوفِ جَزا

رک : حرف جزا .

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone