تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا کے معانیدیکھیے

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

baap ko puut pitaa pat gho.Daa bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daaबाप को पूत पिता पत घोड़ा बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा

  • Roman
  • Urdu

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا کے اردو معانی

  • ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

Urdu meaning of baap ko puut pitaa pat gho.Daa bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • har aadamii aur jaanvar me.n apne baap kii mizaajii Khusuusiiyaat paa.ii jaatii hain, apnii nasal ka asar zaruur aataa hai, tuKhm kii taasiir fitrii hotii hai

बाप को पूत पिता पत घोड़ा बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति और जानवर में अपने बाप की स्वभाविक विशेषता पाई जाती हैं, अपने वंश का प्रभाव ज़रूर आता है, बीज की प्रभावशीलता प्राकृतिक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone