تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ کے مال پَر آنْکھیں لال" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ کے مال پَر آنْکھیں لال کے معانیدیکھیے

باپ کے مال پَر آنْکھیں لال

baap ke maal par aa.nkhe.n laalबाप के माल पर आँखें लाल

ضرب المثل

Roman

باپ کے مال پَر آنْکھیں لال کے اردو معانی

  • باپ کے مال کی قدر نہیں ہوتی
  • اولاد باپ کی دولت نہایت بے دردی سے ناجائز کاموں مثلاً مے نوشی وغیرہ میں اڑا دیتی ہے

Urdu meaning of baap ke maal par aa.nkhe.n laal

Roman

  • baap ke maal kii qadar nahii.n hotii
  • aulaad baap kii daulat nihaayat bedardii se naajaayaz kaamo.n masalan mai noshii vaGaira me.n u.Daa detii hai

बाप के माल पर आँखें लाल के हिंदी अर्थ

  • बाप के माल की महत्व नहीं होती,
  • बच्चे बाप की दौलत धड़ल्ले से ग़लत कामों जैसे मदिरा-पान इत्यादि में उड़ा देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ کے مال پَر آنْکھیں لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ کے مال پَر آنْکھیں لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone