تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا کے معانیدیکھیے

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا

baap daadaa kii haDDiyaa.n bechnaaबाप दादा की हड्डियाँ बेचना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا کے اردو معانی

 

  • خود کچھ نہ کرنا، محض باپ دادا کی شہرت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا

Urdu meaning of baap daadaa kii haDDiyaa.n bechnaa

Roman

  • Khud kuchh na karnaa, mahiz baap daada kii shauhrat se faaydaa uThaane kii koshish karnaa

English meaning of baap daadaa kii haDDiyaa.n bechnaa

 

  • take unfair advantage of one's ancestral repute

बाप दादा की हड्डियाँ बेचना के हिंदी अर्थ

 

  • स्वयं कुछ न करना, केवल बाप-दादा की ख्याति से लाभ उठाने का प्रयत्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone