تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانٹ چُونٹ" کے متعقلہ نتائج

چُونٹ

تیارکھیتی کی صرف بالیں توڑ لینے کا طریقہ، اوپرچھنٹ

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چُونٹْنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹْھنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹوں بَھرا کَباب

ایسا شخص جس کے ساتھ بہت سے جھگڑے جھمیلے ہوں ؛ بال بچوں والا ایسا شخص جس کی بیوی مر گئی ہو ؛ جھگڑے کی چیز ، الجھیڑے کا معاملہ.

چَونتیِسوِیں

چون٘تَیسواَں (رک) کی تانیث.

چَونتِیسْواں

ترتیب میں تینتیس کے بعد اور پینتیس سے پہلے کا

چونتالِیسواں

رک : چوالیسواں.

چَونتِیس کا نَقْش

ایک تعویذ جو چونتیس خانوں میں یا اعداد پر مشتمل ہوتا ہے.

چونٹی گُنْدھنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی

رک : چوٹی.

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چَونتْرا

رک : چبوترا ، چوترا.

چُنٹی

چان٘ٹا کی تصغیر، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت

چَونتالی

کپاس یا گھاس کی ایک قسم کے ڈوڈے میں ایک چوتھائی ریشہ اور تین چوتھائی بیج نکلتا ہے.

chantey

مانجھی گیت

chant

گانا

چَونتْرا جَمانا

جگہ بنانا ، جگہ ہموار کرنا ؛ سہارا لینا، راہ ہموار کرنا.

چُنَیت

(ٹھگی) بھڑ کیلا مسافر

چَونتِیس

تیس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۳

چَونتالِیس

رک : چوالیس ؛ قب : چونتالیسواں.

چانٹ

سمندر میں طوفانی لہر.

چَنْٹ

چالاک، ہوشیار، سیانا، چھٹا ہوا

چینٹ

کھڑین٘چ، رگڑ لگنا، چھل جانا

چُنَّت

کپڑے کا وہ سمٹاؤ جو سلائی کے ذریعے ڈالا گیا ہو .

چُنَّٹ

سلائی میں ڈالی گئی شکن، پلیٹ

چھانت

چلانا

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چَھنٹ

शीघ्र

چَھنت

چھت، کمرہ وغیرہ کو اوپر سے ڈھکنے کے لئے تعمیر کی جانے والی شئے

چِنْت

رک : چنتا .

چِھینٹ

کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند

چُنَّٹِیں

creases, puckerings

بَھگْوَٹ چُونٹ

اوپر چھنٹ ، مرکٹ ، گیہوں اور جو وغیرہ کی پکی بالیں توڑنے کا عمل.

بانٹ چُونٹ

۱. رک : بان٘ٹ بون٘ٹ.

چھانْٹ چھونْٹ کَرنا

cut or clip off, trim

چانٹا چَٹَوَّل

ایک دوسرے کو چان٘ٹے مارنا، چان٘ٹوں سے لڑنا یا مقابلہ کرنا

چِھینٹ پَڑْنا

داغ دار ہونا، آلودہ ہونا، ملّوث ہونا

چِھینٹ اُڑنا

نشان پڑنا، خراب ہونا.

چُنَّٹ دینا

پلیٹ ڈالنا ، چننا .

چھانٹ دینا

کتردینا، تراش دینا

چُنَّت دار

چنت والا ، جس میں چنت پڑی ہو .

چُنَّٹ دار

پلیٹوں یا چنٹوں والا، چنا ہوا، جس میں سکڑن یا شکن ہو، جس میں سلوٹ ہو، جسے لہنگا یا چنری وغیرہ

چھینٹ کی کوڑی

فالتو یا زائد دنوں کی اجرت، تھوڑے دنوں کی مزدوری

چھِیْنٹا کَشِی

طعنہ زنی، طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، آوازہ کشی

چُنَیت جانا

مسافر کا ٹھگوں سے بھڑک جانا

چانٹ مارْنا

جہاز کے عرشے پر پانی پر پانی چھڑکنا (یہ پانی اس لیے چھڑکا جاتا ہے کہ دھوپ کی سختی سے تختے نہ تڑخ جائیں.

چھانٹ کَر

انتخاب کرکے ، چُن کر .

چُنَیت ہو جانا

مسافر کا ٹھگوں سے بھڑک جانا

چھانْٹ لینا

select, choose, sort out

چَھنٹ چَھنٹا کَر

منتخب ہو کر، چُن کر .

چھانٹ ڈالْنا

چھاٹنا، قطع کرنا

چِنْتا مَن

گھوڑے کی ایک بھون٘ری.

چَھنٹْوائی

تقسیم ؛ چُناؤ، درجہ بندی ؛ جان٘چ پڑتال، چھان بین ؛ صفائی (اجناس وغیرہ کی)، چننا، منتخب کرنا؛ چھاننا، وہ اجرت جو چناؤ، چھان بین یا صفائی کے صلے میں ادا کی جائے .

چِنْتا پَڑْنا

فکر پڑنا، تردد لاحق ہونا، اندیشہ پڑنا

چِنْتا مَنی

ایک فرضی جواہر کا نام جس کے بارے میں مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس یہ جواہر ہوتا ہے ، وہ جس چیز کی خواہش کرت اہے وہ پوری ہوتی ہے .

چانٹا پَڑْنا

تھپڑ لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانٹ چُونٹ کے معانیدیکھیے

بانٹ چُونٹ

baa.nT-chuu.nTबाँट-चूँट

اصل: ہندی

وزن : 2121

دیکھیے: بانٹ بُونٹ

  • Roman
  • Urdu

بانٹ چُونٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. رک : بان٘ٹ بون٘ٹ.
  • ۲. حصہ بخرا

Urdu meaning of baa.nT-chuu.nT

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha baanT bonaT
  • ۲. hissaa baKhraa

English meaning of baa.nT-chuu.nT

Noun, Feminine

  • share, portion, apportionment
  • distribution, share

बाँट-चूँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोगों को उनका हिस्सा देने या बाँटने की क्रिया या भाव
  • लेन देन, देना दिलाना
  • भाग, हिस्सा, बख़रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُونٹ

تیارکھیتی کی صرف بالیں توڑ لینے کا طریقہ، اوپرچھنٹ

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چُونٹْنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹْھنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹوں بَھرا کَباب

ایسا شخص جس کے ساتھ بہت سے جھگڑے جھمیلے ہوں ؛ بال بچوں والا ایسا شخص جس کی بیوی مر گئی ہو ؛ جھگڑے کی چیز ، الجھیڑے کا معاملہ.

چَونتیِسوِیں

چون٘تَیسواَں (رک) کی تانیث.

چَونتِیسْواں

ترتیب میں تینتیس کے بعد اور پینتیس سے پہلے کا

چونتالِیسواں

رک : چوالیسواں.

چَونتِیس کا نَقْش

ایک تعویذ جو چونتیس خانوں میں یا اعداد پر مشتمل ہوتا ہے.

چونٹی گُنْدھنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی

رک : چوٹی.

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چَونتْرا

رک : چبوترا ، چوترا.

چُنٹی

چان٘ٹا کی تصغیر، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت

چَونتالی

کپاس یا گھاس کی ایک قسم کے ڈوڈے میں ایک چوتھائی ریشہ اور تین چوتھائی بیج نکلتا ہے.

chantey

مانجھی گیت

chant

گانا

چَونتْرا جَمانا

جگہ بنانا ، جگہ ہموار کرنا ؛ سہارا لینا، راہ ہموار کرنا.

چُنَیت

(ٹھگی) بھڑ کیلا مسافر

چَونتِیس

تیس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۳

چَونتالِیس

رک : چوالیس ؛ قب : چونتالیسواں.

چانٹ

سمندر میں طوفانی لہر.

چَنْٹ

چالاک، ہوشیار، سیانا، چھٹا ہوا

چینٹ

کھڑین٘چ، رگڑ لگنا، چھل جانا

چُنَّت

کپڑے کا وہ سمٹاؤ جو سلائی کے ذریعے ڈالا گیا ہو .

چُنَّٹ

سلائی میں ڈالی گئی شکن، پلیٹ

چھانت

چلانا

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چَھنٹ

शीघ्र

چَھنت

چھت، کمرہ وغیرہ کو اوپر سے ڈھکنے کے لئے تعمیر کی جانے والی شئے

چِنْت

رک : چنتا .

چِھینٹ

کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند

چُنَّٹِیں

creases, puckerings

بَھگْوَٹ چُونٹ

اوپر چھنٹ ، مرکٹ ، گیہوں اور جو وغیرہ کی پکی بالیں توڑنے کا عمل.

بانٹ چُونٹ

۱. رک : بان٘ٹ بون٘ٹ.

چھانْٹ چھونْٹ کَرنا

cut or clip off, trim

چانٹا چَٹَوَّل

ایک دوسرے کو چان٘ٹے مارنا، چان٘ٹوں سے لڑنا یا مقابلہ کرنا

چِھینٹ پَڑْنا

داغ دار ہونا، آلودہ ہونا، ملّوث ہونا

چِھینٹ اُڑنا

نشان پڑنا، خراب ہونا.

چُنَّٹ دینا

پلیٹ ڈالنا ، چننا .

چھانٹ دینا

کتردینا، تراش دینا

چُنَّت دار

چنت والا ، جس میں چنت پڑی ہو .

چُنَّٹ دار

پلیٹوں یا چنٹوں والا، چنا ہوا، جس میں سکڑن یا شکن ہو، جس میں سلوٹ ہو، جسے لہنگا یا چنری وغیرہ

چھینٹ کی کوڑی

فالتو یا زائد دنوں کی اجرت، تھوڑے دنوں کی مزدوری

چھِیْنٹا کَشِی

طعنہ زنی، طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، آوازہ کشی

چُنَیت جانا

مسافر کا ٹھگوں سے بھڑک جانا

چانٹ مارْنا

جہاز کے عرشے پر پانی پر پانی چھڑکنا (یہ پانی اس لیے چھڑکا جاتا ہے کہ دھوپ کی سختی سے تختے نہ تڑخ جائیں.

چھانٹ کَر

انتخاب کرکے ، چُن کر .

چُنَیت ہو جانا

مسافر کا ٹھگوں سے بھڑک جانا

چھانْٹ لینا

select, choose, sort out

چَھنٹ چَھنٹا کَر

منتخب ہو کر، چُن کر .

چھانٹ ڈالْنا

چھاٹنا، قطع کرنا

چِنْتا مَن

گھوڑے کی ایک بھون٘ری.

چَھنٹْوائی

تقسیم ؛ چُناؤ، درجہ بندی ؛ جان٘چ پڑتال، چھان بین ؛ صفائی (اجناس وغیرہ کی)، چننا، منتخب کرنا؛ چھاننا، وہ اجرت جو چناؤ، چھان بین یا صفائی کے صلے میں ادا کی جائے .

چِنْتا پَڑْنا

فکر پڑنا، تردد لاحق ہونا، اندیشہ پڑنا

چِنْتا مَنی

ایک فرضی جواہر کا نام جس کے بارے میں مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس یہ جواہر ہوتا ہے ، وہ جس چیز کی خواہش کرت اہے وہ پوری ہوتی ہے .

چانٹا پَڑْنا

تھپڑ لگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانٹ چُونٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانٹ چُونٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone