تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانٹ چُونٹ" کے متعقلہ نتائج

چُونٹ

تیارکھیتی کی صرف بالیں توڑ لینے کا طریقہ، اوپرچھنٹ

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چُونٹْنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹْھنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹوں بَھرا کَباب

ایسا شخص جس کے ساتھ بہت سے جھگڑے جھمیلے ہوں ؛ بال بچوں والا ایسا شخص جس کی بیوی مر گئی ہو ؛ جھگڑے کی چیز ، الجھیڑے کا معاملہ.

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چونَٹّاپَن

رک : چوٹاپن ، چوری کی عادت .

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی گُنْدھنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی

رک : چوٹی.

چِوَنٹَنا

رک : چمٹنا.

چُونْٹِیَوں

چیوٹیاں، چونٹیاں

بانٹ چُونٹ

۱. رک : بان٘ٹ بون٘ٹ.

بَھگْوَٹ چُونٹ

اوپر چھنٹ ، مرکٹ ، گیہوں اور جو وغیرہ کی پکی بالیں توڑنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں بانٹ چُونٹ کے معانیدیکھیے

بانٹ چُونٹ

baa.nT-chuu.nTबाँट-चूँट

اصل: ہندی

وزن : 2121

دیکھیے: بانٹ بُونٹ

  • Roman
  • Urdu

بانٹ چُونٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. رک : بان٘ٹ بون٘ٹ.
  • ۲. حصہ بخرا

Urdu meaning of baa.nT-chuu.nT

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha baanT bonaT
  • ۲. hissaa baKhraa

English meaning of baa.nT-chuu.nT

Noun, Feminine

  • share, portion, apportionment
  • distribution, share

बाँट-चूँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोगों को उनका हिस्सा देने या बाँटने की क्रिया या भाव
  • लेन देन, देना दिलाना
  • भाग, हिस्सा, बख़रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُونٹ

تیارکھیتی کی صرف بالیں توڑ لینے کا طریقہ، اوپرچھنٹ

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چُونٹْنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹْھنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چُونٹوں بَھرا کَباب

ایسا شخص جس کے ساتھ بہت سے جھگڑے جھمیلے ہوں ؛ بال بچوں والا ایسا شخص جس کی بیوی مر گئی ہو ؛ جھگڑے کی چیز ، الجھیڑے کا معاملہ.

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چونَٹّاپَن

رک : چوٹاپن ، چوری کی عادت .

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی گُنْدھنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی

رک : چوٹی.

چِوَنٹَنا

رک : چمٹنا.

چُونْٹِیَوں

چیوٹیاں، چونٹیاں

بانٹ چُونٹ

۱. رک : بان٘ٹ بون٘ٹ.

بَھگْوَٹ چُونٹ

اوپر چھنٹ ، مرکٹ ، گیہوں اور جو وغیرہ کی پکی بالیں توڑنے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانٹ چُونٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانٹ چُونٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone