تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے کے معانیدیکھیے

بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے

baa.ns kii ja.D me.n ghamoy jame hu.eबांस की जड़ में घमोय जमे हुए

نیز : بانس کی جڑ میں گھموئے جامے ہوئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے کے اردو معانی

  • اچھی چیز کو نقص لگا ہوا
  • اچھے گھر میں کپوت یعنی نالائق پیدا ہوا

    مثال گھموئے= پودوں کی ایک بیماری ہوتی ہے جس سے وہ بالکل برباد ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of baa.ns kii ja.D me.n ghamoy jame hu.e

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii chiiz ko nuqs laga hu.a
  • achchhe ghar me.n kapot yaanii naalaayaq paida hu.a

बांस की जड़ में घमोय जमे हुए के हिंदी अर्थ

  • अच्छी वस्तु को त्रुटि या दोष लगा हुआ
  • अच्छे घर में कपूत पैदा हुआ

    विशेष घमोय= पौधों की एक बीमारी होती है जिससे वे बिल्कुल नष्ट हो जाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone