تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور" کے متعقلہ نتائج

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور کے معانیدیکھیے

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور

baa.ns gun basor chamaar gun aadhorबाँस गुन बसोर चमार गुन आधोर

ضرب المثل

Roman

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور کے اردو معانی

  • بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے

Urdu meaning of baa.ns gun basor chamaar gun aadhor

Roman

  • baans kii Khuubii jangal me.n aur chamaar kii Khuubii cham.De ke godaam me.n zaahir hotii hai, har chiiz apnii apnii jagah har achchhii maaluum hotii hai

बाँस गुन बसोर चमार गुन आधोर के हिंदी अर्थ

  • बाँस की अच्छाई जंगल में और चमार की अच्छाई चमड़े के गोदाम में प्रकट होती है, हर चीज़ अपनी-अपनी जगह पर बहुत अच्छी लगती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone