تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانکپَن" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بانکپَن کے معانیدیکھیے

بانکپَن

baa.nkpanबाँकपन

اصل: ہندی

وزن : 212

بانکپَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (استعارتہً) ٹیڑھا یا ترچھا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، ٹیڑھ، کجی
  • وضعداری جو خود نمائی کے ساتھ ہو، آن وانداز
  • سپاہیانہ اکڑ، دلیری خود داری اور جان٘بازی کا تیور
  • معشوقانہ ادا و البیلا پن، چھبیلا پن، حسن، ناز و انداز، شوخی وغیرہ، چنچل پن
  • شوخی، شرارت، کجی، لچ پن، اوباشی کا انداز

شعر

English meaning of baa.nkpan

Noun, Masculine

बाँकपन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छैलापन, अलबेलापन, सजावट, छवि, शोभा, माशूक़ाना अदा, हुस्न
  • वक्रता; टेढ़ापन; तिरछापन
  • किसी रचना का अद्भुत सौंदर्य
  • छवि; रूप; बनावट
  • शौकीनी
  • अदा; शोख़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانکپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانکپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone