تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی کے معانیدیکھیے

بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی

baa.njh banjoTii, shaitaan kii la.ngoTiiबाँझ बंजोटी, शैतान की लंगोटी

نیز - بان٘ج بَجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی

ضرب المثل

بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی کے اردو معانی

  • بانْجھ عورت شیطان کے قبضے میں ہوتی ہے اور اکیلی ہونے کی وجہ سے شرارت کی باتیں سوچتی رہتی ہے
  • بے اولاد عورت کی عزت نہیں ہوتی
  • ایک قسم کی گالی ہے جو ایک عورت دوسری سے لڑتے وقت بولتی ہے

बाँझ बंजोटी, शैतान की लंगोटी के हिंदी अर्थ

  • बाँझ स्त्री शैतान के वश में होती है और अकेली होने के कारण शरारत की बातें सोचती रहती है
  • नि:संतान स्त्री का सम्मान नहीं होता
  • एक प्रकार की गाली जो एक स्त्री दूसरी से लड़ते समय बोलती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone