تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے" کے متعقلہ نتائج

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے کے معانیدیکھیے

بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے

baaniye kii baan na jale , kuttaa muute Taa.ng uThaa.eबानिये की बान न जले , कुत्ता मूते टाँग उठाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے کے اردو معانی

  • فہمائش کے باوجود اپنی حرکتوں اور شرارتوں سے باز نہیں آتا

Urdu meaning of baaniye kii baan na jale , kuttaa muute Taa.ng uThaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • fahmaa.ish ke baavjuud apnii harakto.n aur sharaarto.n se baaz nahii.n aataa

बानिये की बान न जले , कुत्ता मूते टाँग उठाए के हिंदी अर्थ

  • फ़हमाइश के बावजूद अपनी हरकतों और शरारतों से बाज़ नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone