تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندھے سکیلا، پھرے اکیلا" کے متعقلہ نتائج

سَکیلا

ایک قسم کا فولادی ہتھیار، ایک قسم کی لوہے کی تلوار، تلوار، لوہے کا اسلحہ، ایک قسم کا فولاد

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باندھے سکیلا، پھرے اکیلا کے معانیدیکھیے

باندھے سکیلا، پھرے اکیلا

baa.ndhe sakelaa, phire akelaaबाँधे सकेला, फिरे अकेला

نیز : باندھے سنکیلا، پھرے اکیلا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باندھے سکیلا، پھرے اکیلا کے اردو معانی

  • ہتھیار بند آدمی کے ساتھ کوئی نہیں پھرتا کہ کسی جھگڑے میں نہ پھنس جائے
  • ہتھیار بند آدمی کو کسی کا ڈر نہیں

Urdu meaning of baa.ndhe sakelaa, phire akelaa

  • Roman
  • Urdu

  • hathiyaarband aadamii ke saath ko.ii nahii.n phirtaa ki kisii jhag.De me.n na phans jaaye
  • hathiyaarband aadamii ko kisii ka Dar nahii.n

बाँधे सकेला, फिरे अकेला के हिंदी अर्थ

  • हथियारबंद व्यक्ति के साथ कोई नहीं घूमता कि किसी झगड़े में न फँस जाए
  • हथियारबंद व्यक्ति को किसी का डर नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکیلا

ایک قسم کا فولادی ہتھیار، ایک قسم کی لوہے کی تلوار، تلوار، لوہے کا اسلحہ، ایک قسم کا فولاد

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندھے سکیلا، پھرے اکیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندھے سکیلا، پھرے اکیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone