تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیسَہ

ایک قسم کا کھانا جو گیہوں کے آٹے گوشت کی نچنی اور دودھ سے پکاتے ہیں، کُچلناایسا کھانا جس میں گوشت، گندم، دالیں ڈال کر پیس کر پکایا جاتا ھے، ایک قسم کی خورش جو گیہوں کے آٹے،گوشت کی یخنی اور دودھ سے پکائی جاتی ہے چوں کہ اس میں گوشت بہت زیادہ گھل جاتا ہے

حَرِیصانَہ

حریص کی مانند ، حریص کی طرح .

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

کھول کِیسَہ کھا ہَرِیسَہ

روپیہ خرچ کرنے سے ہی لطف حاصل ہوتا ہے ، گرہ کا زر خرش کر اور دنیا کا مزہ اٹھا .

کھولے کِھیسا کھاوے ہَرِیسا

رک : کھول کیسہ کھا ہریسہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ کے معانیدیکھیے

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

baa.ndh khiisa khaa hariisaबाँध खीसा खा हरीसा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ کے اردو معانی

  • پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

Urdu meaning of baa.ndh khiisa khaa hariisa

  • Roman
  • Urdu

  • paisaa paas hoto naadir se naadir chiiz dastayaab ho saktii hai, ropii.e se sab kaam nikalte hai.n

बाँध खीसा खा हरीसा के हिंदी अर्थ

  • पैसा पास होतो अनोखी से अनोखी वस्तु मिल सकती है, रूपये से सब काम निकलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرِیسَہ

ایک قسم کا کھانا جو گیہوں کے آٹے گوشت کی نچنی اور دودھ سے پکاتے ہیں، کُچلناایسا کھانا جس میں گوشت، گندم، دالیں ڈال کر پیس کر پکایا جاتا ھے، ایک قسم کی خورش جو گیہوں کے آٹے،گوشت کی یخنی اور دودھ سے پکائی جاتی ہے چوں کہ اس میں گوشت بہت زیادہ گھل جاتا ہے

حَرِیصانَہ

حریص کی مانند ، حریص کی طرح .

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

کھول کِیسَہ کھا ہَرِیسَہ

روپیہ خرچ کرنے سے ہی لطف حاصل ہوتا ہے ، گرہ کا زر خرش کر اور دنیا کا مزہ اٹھا .

کھولے کِھیسا کھاوے ہَرِیسا

رک : کھول کیسہ کھا ہریسہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone