تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانیے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانیے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے کے معانیدیکھیے
بانیے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے
baaniye kii baan na jaa.e, kuttaa muute Taa.ng uThaa.e•बानिये की बान न जाए, कुत्ता मूते टाँग उठाए
نیز - بانٹے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے, بان والے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے
ضرب المثل
بانیے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے کے اردو معانی
- بری عادت کبھی نہیں چھوٹتی
- باوجود فہمائش کے جب کوئی اپنی شرارتوں اور ناشائستہ حرکات سے باز نہ آئے تو کہتے ہیں
- جسے جو عادت پڑ جاتی ہے وہ نہیں چھوٹتی
बानिये की बान न जाए, कुत्ता मूते टाँग उठाए के हिंदी अर्थ
- बुरी लत कभी नहीं छूटती
- बा-वजूद समझाने के जब कोई अपनी शरारतों और अनुचित हरकतों से बाज़ न आए तो कहते हैं
- जिसे जो 'आदत पड़ जाती है वह नहीं छूटती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانیے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے)
بانیے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔