تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بامِ عُروج" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِرْتِقاب

اِرْتِقائی

ارتقا سے منسوب امر یا شخص وغیرہ، ارتقا سے متعلق

اِرْتِقا پَذِیْر

ارتقا سے متعلق

اِرْتِقائِیَت

ارتقا نمبر ۲ کے نظریے کا مسلک ؛ اس نظریے پر یقین رکھنا

مَسْئَلَۂ اِرْتِقا

ارتقا کا ایک روایتی نظریہ جس کی رُو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کرکے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا ، قانونِ ارتقا ۔

مُعاشی اِرْتِقا

معاشی ترقی ، روپے پیسے سے متعلق عروج ۔

عَمَلِ اِرْتِقا

بتدریج ترقی کرنے کا عمل، انسانی حیات کا ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچنے کا عمل

تَدْرِیجی اِرْتِقا

مرحلے وار ترقی، درجہ بدرجہ آگے بڑھنا

مَسْئَلَۂِ اِرْتِقا

نَظَرِیَۂ اِرْتِقا

اردو، انگلش اور ہندی میں بامِ عُروج کے معانیدیکھیے

بامِ عُروج

baam-e-'uruujबाम-ए-'उरूज

وزن : 22121

English meaning of baam-e-'uruuj

  • zenith of the roof

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بامِ عُروج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بامِ عُروج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone