تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِیں کے معانیدیکھیے
بالِیں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد
- تکیہ، مسند
شعر
سوداؔ کی جو بالیں پہ گیا شور قیامت
خدام ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے
نزع میں گر مری بالیں پہ تو آیا ہوتا
اس طرح اشک میں آنکھوں میں نہ لایا ہوتا
English meaning of baalii.n
Noun, Masculine
- head-side of a bedstead or tomb, head board
- pillow, cushion
- terrace
बालीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तकिया, सरहना, क़ब्र का ऊपरी भाग
- -तकिया, उपधान, सिरहाना, शिरोहण ।।
- -तकिया, उपधान, सिरहाना, शिरोहण ।।
- सिरहाना, उपधान, तकिया
بالِیں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِیں)
بالِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔