تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِیدَہ کے معانیدیکھیے
بالِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- بڑھا یا ابھراہوا، پختہ
- مفتخر و محظوظ۔
- بالغ
شعر
ہے مرے شوخ کی بالیدہ وہ کافر آنکھیں
جس کے ہم چشم ذرا نرگس بادام نہ ہو
نشوونما ہے اپنی جوں گرد باد انوکھی
بالیدہ خاک رہ سے ہے یہ شجر ہمارا
دل یہ شادئ جراحت سے ہوا بالیدہ
کہ ترا تیر یہاں تا لب سوفار رہا
English meaning of baaliida
Adjective
- mature, grown, increased, grown-up
बालीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बढ़ा हुआ या उभरा हुआ, परिपक्व
- गर्व करने वाला और आनंदित
- वयस्क
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِیدَہ)
بالِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔