تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالِغُ العُلُوم" کے متعقلہ نتائج

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن .

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

مسل تیار کرنا

مقدمے کے کاغذات ترتیب وار لگانا

کَین٘ڈا تَیّار ہونا

ساخت بننا ، ابتدائی ڈھان٘چہ بننا ، ہیولیٰ.

نُسخَہ تَیّار کَرنا

کسی کتاب یا مخطوطے کی مدد سے تصحیح کے ساتھ دوسری نقل مرتب کرنا

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

ہاتھ پانو کا فربہ ہونا ، ہاتھ پیر موٹے ہونا ، صحت مند ہونا ، فربہ اندام ہونا۔

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

۔ فربی ہونا۔ ہاتھ پاؤں پر؎

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مُسَوَّدَہ وَغَیرَہ تَیّار کَرنا

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بالِغُ العُلُوم کے معانیدیکھیے

بالِغُ العُلُوم

baaliG-ul-'uluumबालिग़-उल-'उलूम

وزن : 212121

بالِغُ العُلُوم کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) علوم میں کامل
  • (مراداً) (اٹھارویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے اوائل میں) بی. اے پاس (بیچلر آف آرٹس کا ترجمہ)

English meaning of baaliG-ul-'uluum

Adjective

  • having complete and perfect knowledge, well-learned

बालिग़-उल-'उलूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) ज्ञान में निपुर्ण, (अर्थात) (अठारवीं सदी के अंत और उन्नीसवीं सदी के आरंभ में) बी. ए पास (बैचलर आफ़ आर्टस का अनुवाद)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالِغُ العُلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالِغُ العُلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone