اردو، انگلش اور ہندی میں بالِغ نَظَر کے معانیدیکھیے
بالِغ نَظَر کے اردو معانی
صفت
- دور رس یا گہری نگاہ والا، پختہ رائے، تجربہ کار
شعر
صفات میں ذات ہے نمایاں ہوئی وہ بالغ نظر ہے نسبت
کیا ہے محو جمال جاناں یہ سیر قلبی کی روشنی ہے
کس قدر ذی فہم ہیں سب کس قدر بالغ نظر
ایک جگنو کو مہ کامل سمجھ بیٹھے ہیں لوگ
جو سوچتے تھے کہ بالغ نظر کہاں ہے کوئی
وہ ہاتھ ملتے ہیں کیسا دلا دیا اس نے
English meaning of baaliG-nazar
Adjective
- having a deep insight, penetrating
बालिग़-नज़र के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूरदर्शी, अनुभवी, परिपक्व, मर्मज्ञ, दोष-गुण में भेद करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِغ نَظَر)
بالِغ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔