تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے کے معانیدیکھیے

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

baale kii maa.n aur buu.Dhe kii joruu ko KHudaa na maareबाले की माँ और बूढ़े की जोरू को ख़ुदा न मारे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے کے اردو معانی

  • نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے

Urdu meaning of baale kii maa.n aur buu.Dhe kii joruu ko KHudaa na maare

  • Roman
  • Urdu

  • na phir us ko maa.n milegii na us ko joruu haath aa.egii yaanii is umr ka aadamii duusre ka muhtaaj hotaa hai

बाले की माँ और बूढ़े की जोरू को ख़ुदा न मारे के हिंदी अर्थ

  • ना फिर उस को माँ मिलेगी ना उस को जोरू हाथ आएगी यानी इस उम्र का आदमी दूसरे का मुहताज होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone