تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالائی کے معانیدیکھیے
بالائی کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث، واحد
- برتری، بلندی
- بلندی سے منسوب: اوپر کا، بلندی کا، کوٹھے یا آسمان وغیرہ کا پارسی سودا گران نے ایک اور منزل بالائی تیار کرکے اس میں چار دریچے بطرف غرب تیار کرائے
- سطح کے اوپر کا
- سطحی، اوپری، جس میں گہرائی نہ ہو، معمولی
- غیر معمولی، جو معمول کے علادہ ہو، مقررہ اور معتاد سے مزید اضافی، اوپر کا
- جوش دینے سے دودھ کے اوپر جمنے والی تہ، ملائی
- (محفوظ کے علاوہ) اوپر رکھا ہوا
- شمالی
شعر
میں خود سے کر رہا ہوں سو مجھ کو بتائیے
زیریں ہے صاحبو کہ یہ بالائی جنگ ہے
تری باتوں میں چکنائی بہت ہے
کہ کم ہے دودھ بالائی بہت ہے
ترک عشق اس سرو بالا کا کیا ہے جب سے دل
عالم بالا سے بالائی خبر لاتا نہیں
English meaning of baalaa.ii
Noun, Adjective, Feminine, Singular
- upper, extra, additional, extraordinary, surficial, superficial
- anything extra or additional
- extra tax
- cream of milk, highness, eminence, superiority
- a horse that is led for show
बालाई के हिंदी अर्थ
بالائی کے مترادفات
بالائی کے متضادات
بالائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالائی)
بالائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔