تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالائی" کے متعقلہ نتائج

ذَیلی

نیچے کا

ذَیلی مُرْتَہِن

(قانون) ایسا مرتہن جو رہن رکھی ہوئی چیز یا جائیداد کو رہن رکھے مرتہنِ ثانی ، مرتہنِ مابعد .

ذَیلی اِقْلِیم

(حیاتیات) عالم حیوانات یا عام نباتات کی ایک بڑی تقسیم کا گروہ .

ذَیلِی رَہْن

(قانون) جن مرتہن جائداد مرہونہ میں اپنا حق کسی دُوسرے شخص کے پاس رہن رکھے تو اس کاروائی کو ذیلی رہن کہا جائے گا .

ذَیلِی ضِعْف

وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو ، جُزو ضربی .

ذَیلِی عُضْو

(حشریات) کیڑوں کے پیر یا کوئی اور حصہ وغیرہ (Appendages) کا اُردو ترجمہ .

ذَیلِی صَنْعَت

subsidiary industry

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ

ذَیلِی عُنْوان

کسی مضمون کی بغلی سُرخی، ذیلی سرخی، ثانوی یا ضمنی اندراج

ذَیلِی حاشِیَہ

پائے ورق پر لکھی ہوئی عبارت، حاشیہ، پس نوشت (انگ: فُٹ نوٹ Foot Note)

ذَیلِی جَماعَت

(حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں ، زیر جماعت .

ذَیلِی قَواعِد

قوانین کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹے بڑے قاعدے .

ذَیلِی سُر

(طبیعیات) نہایت مدہم آواز جو عام حالت میں نہ سُنی جاسکتی ہو خفیف آواز (بنیادی سُر کے مقابل) .

ذَیلِی شاخ

کسی شاخ سے نکلی ہوئی چھوٹی شاخ

ذَیلِی بالِغ

(حشریات) ایسے کِیڑے جن کے بالغ ہونے سے قبل بعنی آخری تقلب سے پہلے پر نکل آتے ہیں .

ذَیْلی سُرْخی

بغلی سرخی ثانوی عنوان، ضمنی اندراج

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

ذَیلِی گِرِفْت

(برقیات) اے - سی بجلی کی مُتبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں

ذَیلِی طُفَیلی

حاشیہ بردار ، طفیلی ، ماتحت .

ذَیلِی مُمْتَحِن

ماتحت مُـمتحن (انگ : سَب ایگزامز Sub-Examiner) .

ذَیلِی اِندِراج

subentry

ذَیلِی کاشْتْکار

(کاشتکاری) شکمی رعیت ، شکمی اسامی ، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہوجانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کِیا جاسکتا ہے جب کہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دُوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

مَدِّ ذَیلی

رقم کی ضمنی مد ، ذیلی شق

قانُونِ ذیلی

by-law

اردو، انگلش اور ہندی میں بالائی کے معانیدیکھیے

بالائی

baalaa.iiबालाई

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بالائی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث، واحد

  • برتری، بلندی
  • بلندی سے منسوب: اوپر کا، بلندی کا، کوٹھے یا آسمان وغیرہ کا پارسی سودا گران نے ایک اور منزل بالائی تیار کرکے اس میں چار دریچے بطرف غرب تیار کرائے
  • سطح کے اوپر کا
  • سطحی، اوپری، جس میں گہرائی نہ ہو، معمولی
  • غیر معمولی، جو معمول کے علادہ ہو، مقررہ اور معتاد سے مزید اضافی، اوپر کا
  • جوش دینے سے دودھ کے اوپر جمنے والی تہ، ملائی
  • (محفوظ کے علاوہ) اوپر رکھا ہوا
  • شمالی

شعر

Urdu meaning of baalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bartarii, bulandii
  • bulandii se mansuubah u.upar ka, bulandii ka, koThe ya aasmaan vaGaira ka paarsii saudaa giraa.n ne ek aur manzil baalaa.ii taiyyaar karke is me.n chaar dariiche batraf Garb taiyyaar kiraa.e
  • satah ke u.upar ka
  • sathii, u.uprii, jis me.n gahraa.ii na ho, maamuulii
  • Gairmaamuulii, jo maamuul ke alaadaa ho, muqarrara aur motaad se maziid izaafii, u.upar ka
  • josh dene se duudh ke u.upar jamne vaalii taa, milaa.ii
  • (mahfuuz ke ilaava) u.upar rakhaa hu.a
  • shumaalii

English meaning of baalaa.ii

Noun, Adjective, Feminine, Singular

बालाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • दूध की मलाई, उच्च सथान, उच्चता, श्रेष्ठता
  • ऊपर का, ऊपरी, ऊपर रखा हुआ, ऊपरी भाग, मूल के अतिरिक्त, क्षीरसार, मलाई, वेतन, वृत्ति, व्यापार आदि से होने वाली आय के अतिरिक्त या उससे भिन्न

بالائی کے مترادفات

بالائی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَیلی

نیچے کا

ذَیلی مُرْتَہِن

(قانون) ایسا مرتہن جو رہن رکھی ہوئی چیز یا جائیداد کو رہن رکھے مرتہنِ ثانی ، مرتہنِ مابعد .

ذَیلی اِقْلِیم

(حیاتیات) عالم حیوانات یا عام نباتات کی ایک بڑی تقسیم کا گروہ .

ذَیلِی رَہْن

(قانون) جن مرتہن جائداد مرہونہ میں اپنا حق کسی دُوسرے شخص کے پاس رہن رکھے تو اس کاروائی کو ذیلی رہن کہا جائے گا .

ذَیلِی ضِعْف

وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو ، جُزو ضربی .

ذَیلِی عُضْو

(حشریات) کیڑوں کے پیر یا کوئی اور حصہ وغیرہ (Appendages) کا اُردو ترجمہ .

ذَیلِی صَنْعَت

subsidiary industry

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ

ذَیلِی عُنْوان

کسی مضمون کی بغلی سُرخی، ذیلی سرخی، ثانوی یا ضمنی اندراج

ذَیلِی حاشِیَہ

پائے ورق پر لکھی ہوئی عبارت، حاشیہ، پس نوشت (انگ: فُٹ نوٹ Foot Note)

ذَیلِی جَماعَت

(حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں ، زیر جماعت .

ذَیلِی قَواعِد

قوانین کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹے بڑے قاعدے .

ذَیلِی سُر

(طبیعیات) نہایت مدہم آواز جو عام حالت میں نہ سُنی جاسکتی ہو خفیف آواز (بنیادی سُر کے مقابل) .

ذَیلِی شاخ

کسی شاخ سے نکلی ہوئی چھوٹی شاخ

ذَیلِی بالِغ

(حشریات) ایسے کِیڑے جن کے بالغ ہونے سے قبل بعنی آخری تقلب سے پہلے پر نکل آتے ہیں .

ذَیْلی سُرْخی

بغلی سرخی ثانوی عنوان، ضمنی اندراج

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

ذَیلِی گِرِفْت

(برقیات) اے - سی بجلی کی مُتبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں

ذَیلِی طُفَیلی

حاشیہ بردار ، طفیلی ، ماتحت .

ذَیلِی مُمْتَحِن

ماتحت مُـمتحن (انگ : سَب ایگزامز Sub-Examiner) .

ذَیلِی اِندِراج

subentry

ذَیلِی کاشْتْکار

(کاشتکاری) شکمی رعیت ، شکمی اسامی ، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہوجانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کِیا جاسکتا ہے جب کہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دُوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

مَدِّ ذَیلی

رقم کی ضمنی مد ، ذیلی شق

قانُونِ ذیلی

by-law

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone