تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالائی خَرْچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالائی خَرْچ کے معانیدیکھیے
بالائی خَرْچ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ صرفہ جو لگے بندھے صرفے سے ذیادہ ہو
बालाई-ख़र्च के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह ख़र्च जो निश्चित ख़र्च से अधिक हो
بالائی خَرْچ سے متعلق دلچسپ معلومات
بالائی خرچ ’’بالائی آمدنی‘‘ کا متضاد، یعنی وہ خرچ، جو مقررہ تخمینےیا حسا ب کے اوپر ہو، ’’بالائی خرچ‘‘ کہا جاتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ بالائی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالائی خَرْچ)
بالائی خَرْچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔