تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالا پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالا پوش کے معانیدیکھیے
بالا پوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ کپڑا یا چادر جو بستر یا جسم وغیرہ پر ڈال دیتے ہیں، پلنگ پوش
- خوِان پوش، میز پوش وغیرہ
- لحاف، رضائی وغیرہ
شعر
گلا کاٹا چھرے سے اپنا مژگاں کے تصور میں
بہایا شب لہو کا ہم نے بالا پوش میں دریا
English meaning of baalaa-posh
Noun, Masculine
- quilt, bedspread
बाला-पोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह कपड़ा या चादर जो बिस्तर या शरीर आदि पर डाल देते हैं, पलंगपोश
- मेज़पोश, ख़्वानपोश आदि
- लिहाफ़, रज़ाई वग़ैरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالا پوش)
بالا پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔