تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز" کے متعقلہ نتائج

بالا تَر

زیادہ اونچا، بہت بلند، ذیادہ مرتبے والا (مقابلے میں)

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

بِلّی کا توڑ جانا

بلی کا کسی جانور کو مار ڈالنا

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

تار بولا راگ بُوجھا

رک : تار باجا اور راگ بوجھا .

تِیرِ بَلا

(ھف) بَا کا حملہ مثال کے لیے دیکھو تیر سہ پہلو

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز کے معانیدیکھیے

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

baalaa kun ki arzaanii hanuuzबाला कुन कि अर्ज़ानी हनूज़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

Urdu meaning of baalaa kun ki arzaanii hanuuz

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) aur qiimat ba.Dhaa kyonki ye qiimat bahut kam hai, bahut baavaqat hai, beshaqiimat chiiz hai (bila.umuum bataur tanzan mustaamal)

बाला कुन कि अर्ज़ानी हनूज़ के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) और क़ीमत बढ़ा क्योंकि ये क़ीमत बहुत कम है, बहुत बावक़अत है, बेशक़ीमत चीज़ है (बिलउमूम बतौर तंज़न मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالا تَر

زیادہ اونچا، بہت بلند، ذیادہ مرتبے والا (مقابلے میں)

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

بِلّی کا توڑ جانا

بلی کا کسی جانور کو مار ڈالنا

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

تار بولا راگ بُوجھا

رک : تار باجا اور راگ بوجھا .

تِیرِ بَلا

(ھف) بَا کا حملہ مثال کے لیے دیکھو تیر سہ پہلو

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone