تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالائے طاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالائے طاق کے معانیدیکھیے
بالائے طاق کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) طاق پر رکھا ہوا ، (مراداً) کنارے ، الک علٰیحدہ (جو نظر انداز ہو).
شعر
ساقیا عینک چڑھے ہوں رنج و غم بالائے طاق
بادۂ دی سالہ کا شیشہ اتار اب کے برس
قاعدے قانون سارے رکھ دیے بالائے طاق
ہم نے اس دنیا کو انسانوں کا جنگل کر دیا
English meaning of baalaa-e-taaq
Adjective
- above the niche, to keep aside
- put aside, neglected, forgotten
बाला-ए-ताक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फा. वि. ताक़ पर, पृथक्, अलग, जिससे कोई सम्बन्ध न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالائے طاق)
بالائے طاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔