تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالا دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالا دَسْتی کے معانیدیکھیے
بالا دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کسی پر اختیار ہونا، طاقت کا استعمال کرنا، زبردستی، تسلط
شعر
جانتے بھی ہیں کہ ہے ظلم کی بالادستی
یہ بھی کہتے ہیں کہ بندوں کا خدا ہوتا ہے
زندہ رہنا آج کل خوشترؔ بہت دشوار ہے
بالادستی آج دیکھی جاتی ہے بلوان کی
کیا ہوئی ضابطۂ نظم کی بالادستی
لوگ اب قتل سر راہ گزر ہوتے ہیں
English meaning of baalaa-dastii
Noun, Feminine, Singular
- hegemony, predominance, superiority
बाला-दस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- किसी पर अधिकार होना, जबरदस्ती, बल-प्रयोग, प्रधानता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالا دَسْتی)
بالا دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔