تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالا دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالا دَسْت کے معانیدیکھیے
بالا دَسْت کے اردو معانی
صفت
- تفوق یا برتری رکھنے والا، بلند مرتبے والا، فائق
- غالب، زبردست، قوی
- اعلیٰ، اونچا، بلند
اسم، مذکر
- افسر، حاکم، بڑے درجے کا حاکم
شعر
مرتبہ معشوق کا عاشق سے بالا دست ہے
خار کی جا زیر پا گل کا مکاں دستار پر
English meaning of baalaa-dast
Adjective
- authoritarian, higher, superior, having an upper hand, officer, ruler
- high handed
Noun, Masculine
- officer, higher rank officer
बाला-दस्त के हिंदी अर्थ
بالا دَسْت کے مترادفات
بالا دَسْت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالا دَسْت)
بالا دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔