تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا بَر" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا بَر کے معانیدیکھیے

بالا بَر

baalaa-barबाला-बर

اصل: فارسی

وزن : 222

بالا بَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ان٘گرکھے یا قبا کا وہ حصہ جو آگے کی کلی سے نکلا ہوا اور دامن کے نیچے چھپا رہتا ہے
  • ایک قسم کا ان٘گرکھا جس کا اگلا دامن جانب پہلو بڑھا ہوا ہوتا ہے، چپکن

English meaning of baalaa-bar

Noun, Masculine

  • part of the angarkha that laps over the thighs
  • fore-skirt, a kind of angarkha

बाला-बर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगरखे या क़बा का वो हिस्सा जो आगे की कली से निकला हुआ और दामन के नीचे छुपा रहता है
  • एक तरह का अंगरखा जिसका अगला दामन पहलू की तरफ़ बढ़ा हुआ होता है, चपकन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا بَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا بَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone