تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا بَلَند" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا بَلَند کے معانیدیکھیے

بالا بَلَند

baalaa-balandबाला-बलंद

اصل: فارسی

بالا بَلَند کے اردو معانی

صفت

  • جس کا قد واقامت اونچا ہو.
  • جس کا قد و قامت اونچا ہو، لمبے قد والا، لمبے قد کی ہیروئن

English meaning of baalaa-baland

Adjective

  • having a tall height

बाला-बलंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लंबे क़द वाला, लंबे शरीर वाला, लंबे शरीर की नायिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا بَلَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا بَلَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone