تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال توڑ" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بال توڑ کے معانیدیکھیے

بال توڑ

baal-to.Dबाल-तोड़

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بال توڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے

Urdu meaning of baal-to.D

  • Roman
  • Urdu

  • baal kii ja.D me.n khaal ke andar paida hone vaala pho.Daa ya phan॒sii jo baal be mauqaa TuuT jaane se ho jaaye

English meaning of baal-to.D

Noun, Masculine, Singular

  • an abscess at the root of hair

बाल-तोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक तरह का फोड़ा जो शरीर पर किसी बाल के टूटने या तोड़ने विशेषतः जड़ से उखड़ने या उखाड़ने के फलस्वरूप होता है

بال توڑ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone