تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بال پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بال پَن کے معانیدیکھیے
بال پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچپن، کمسنی، نا بالغی کی عمر، لڑکپن
شعر
قاتل تو اس کا ہر سر مو بال پن سے تھا
آرائش اس کی زلف کو شانے نے کیا کیا
یہ قتل گاہ بھی ہے بال پن کا آنگن بھی
بھٹک رہی ہے جہاں چشم معتبر تنہا
او بال پن میں دسیا جوبناں کا ملکا سخت
اوتول سیتیں مو دل بھانڈہ کاچ کا بشکست
English meaning of baal-pan
Noun, Masculine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بال پَن)
بال پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔