تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں بال بَرابَر کے معانیدیکھیے

بال بَرابَر

baal-baraabarबाल-बराबर

وزن : 21122

Roman

بال بَرابَر کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - فعل متعلق

  • ذرا سا بھی، ذرہ بھر، تھوڑا سا، سرمو، خفیف سا
  • بال کی طرح باریک، بہت پتلا

Urdu meaning of baal-baraabar

Roman

  • zaraa saa bhii, zarraa bhar, tho.Daa saa, surmuu, Khafiif saa
  • baal kii tarah baariik, bahut putlaa

English meaning of baal-baraabar

Persian, Sanskrit - Adverb

  • very little, very thin, slightest, least bit
  • as much as a hair, the least or slightest, hair's breadth

बाल-बराबर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - क्रिया-विशेषण

  • बाल की तरह महीन, बहुत पतला, थोड़ा सा भी, कण भर, सर का बाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone