تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال بانْدھا" کے متعقلہ نتائج

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بانْدھا جانا

گرفتار ہونا

آس بانْدھا

امید وار ہونا، توقع كرنا، آسرا لگانا۔

کان بانْدھا

حلقہ بگوش ، مطیع ، محکوم ، اطاعت گزار ، زیرِ نگیں .

بال بانْدھا

مجبور، تابع، مطیع

بال بانْدھا غُلام

very obedient servant

ہَتھ بانْدھا غُلام

devoted servant

بال بانْدھا چور

مشاق یا ماہر چور

بال بانْدھا نِشانَہ

ٹھیک ٹھیک یا تیر بہدف نشانہ

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

کَکڑی کا چور بانْدھا جانا

۔ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا۔ اندھیر ہونا۔ ؎

لال خاں کے لکڑے سے باندھا جانا

کاٹھ مارا جانا

بَچْنوں کا باندھا کَھڑا ہے آسْمان

وعدوں کے ایفا ہونے کی وجہ سے دنیا قائم ہے

کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .

پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے

نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بال بانْدھا کے معانیدیکھیے

بال بانْدھا

baal-baa.ndhaaबाल-बाँधा

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بال بانْدھا کے اردو معانی

صفت

  • مجبور، تابع، مطیع

فعل متعلق

  • فرمانبرداروں کی طرح، مطیعوں اورغلاموں کی مثل

شعر

Urdu meaning of baal-baa.ndhaa

  • Roman
  • Urdu

  • majbuur, taabe, mutiia
  • farmaambardaaro.n kii tarah, mutiia.o.n aur gulaamo.n kii misal

English meaning of baal-baa.ndhaa

Adjective

  • Having one's wings clipped reduced to straits, distressed wretched

बाल-बाँधा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मजबूर, जो किसी के अधीन या वश में हो, आज्ञाकारी

क्रिया-विशेषण

  • आज्ञाकारियों की तरह, दासों एवं अधीनों के समान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بانْدھا جانا

گرفتار ہونا

آس بانْدھا

امید وار ہونا، توقع كرنا، آسرا لگانا۔

کان بانْدھا

حلقہ بگوش ، مطیع ، محکوم ، اطاعت گزار ، زیرِ نگیں .

بال بانْدھا

مجبور، تابع، مطیع

بال بانْدھا غُلام

very obedient servant

ہَتھ بانْدھا غُلام

devoted servant

بال بانْدھا چور

مشاق یا ماہر چور

بال بانْدھا نِشانَہ

ٹھیک ٹھیک یا تیر بہدف نشانہ

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

کَکڑی کا چور بانْدھا جانا

۔ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا۔ اندھیر ہونا۔ ؎

لال خاں کے لکڑے سے باندھا جانا

کاٹھ مارا جانا

بَچْنوں کا باندھا کَھڑا ہے آسْمان

وعدوں کے ایفا ہونے کی وجہ سے دنیا قائم ہے

کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .

پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے

نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال بانْدھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال بانْدھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone